شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں موسم Roze News
موسم

شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواﺅں کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے ۔قلعہ عبداللہ ،چمن میں آندھی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ۔ لیویز حکام کے مطابق طوفانی ہواﺅں کے باعث بوغرا کے علاقے میں بجی کی گیارہ ہزار کے وی کی لائن گر گئی اور اسے ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار شخص شدید زخمی ہوگیا پی ڈی ایم اے کے مطابق آندھی کے باعث سائن بورڈز اور درخت گرنے کے واقعات کا بھی خدشہ ہے ۔

Exit mobile version