آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے پاکستان Roze News
پاکستان

آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے44 پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیے ۔سینٹرل پولیس آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیلہونیوالے فسران میں نو ایس پی او ر35 ڈی ایس پی شامل ہیں ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مستنصر عطا باجوہ ایس پی بٹالین کمانڈر سات پنجاب کانسٹیبلری ، عاصم افتخار ایس پی سکیورٹی ایس پی یو پنجاب ، عمر فاروق سلامت ایس ایس پی پولیس اسکول آف انٹیلی جنس لاہور احمد محی الدین ایس پی آپریشنز ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کیے گئے ہیں

Exit mobile version