کراچی ، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار جرائم Roze News
جرائم

کراچی ، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی ، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی ، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنیوالے گروپ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کیلئے روکا تو اس پر مردہ مرغیاں لوڈ تھیں ۔پولیس نے گاڑیوں میں موجود تین ملزمان حسنین ، جاوید اور فاروق کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی عمران عرف مانا فرار ہوگیا ۔ملزمان نے انکشاف کیا وہ مردہ مرغیاں ٹھٹھہ کے مختلف پولٹر ی فارم سے جمع کرکے کورنگی ،لانڈھی گلشن حدید میں مختلف ہوٹلوں ، ریسٹورنٹ اور مارٹ پر سپلائی کرتے تھے ۔

Exit mobile version