معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں پانچ روپے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں پانچ روپے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں ۔اوپن مارکیٹ میں آج عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا تھا ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف سے معاہدے کے زبردست نتائج دیکھنے میں آئے ہیں جہاں سو انڈیکس ریکارڈ اضافے کے ساتھ تاریخی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image