آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کردیں ، بلاول بھٹو زردای کا پیغام تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کردیں ، بلاول بھٹو زردای کا پیغام

آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کردیں ، بلاول بھٹو زردای کا پیغام

بلاول نے پانچ جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وارثت کو دفن کردیں ۔پی پی ہر سال کی طرح اس بار بھی پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طورپر منارہی ہے۔بلاول نے کہا کہ پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین باب کے آغاز کا دن ہے ، تقسیم کے جو بیج اس دن ہوئے گئے وہ آج بھی نفرت کا پھل کاٹ رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آئے تقسیم اور نفرت کی سیاست کو مسترد کرکے آمروں کی وارثت کو دفن کردیں ۔

Exit mobile version