کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کے دیئے ہوئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاﺅا ہے حال ہی میں کاجول نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور فلمی کیرئیر کے بار ے میں بات کی ۔انہوں نے ماضی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شاہ رخ کیساتھ ہونیوالی اپنی یہ گفتگو یاد ہے جب انہوں نے مجھے سے کہا کہ شاید آپ کو اداکاری کی ٹیکنیک سیکھنی پڑیگی ، جس پر میں نے ان سے سوال کیا کہ وہ کیا ہے ؟ایسی بھی کوئی چیز ہے ؟انہوں نے کہا کہ کیونکہ انسان اندر سے سب کچھ نہیں کرسکتا ۔
کاجول کو شاہ رخ خان کے کس مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاﺅا ہوا ؟

کاجول کو شاہ رخ خان کے کس مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاﺅا ہوا ؟