نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے ۔تارڑ نے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان بار کونسل کے بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آج اپنے بہن بھائیوں کیساتھ کیے وعدے پورے کردیے ہیں اس منصب پر میری اولین ترجیح اپنی برادری کے مسائل کا حل بھی تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پر یکٹس اینڈ پروسیجر کا بل مشاورت کے تحت بناای گیا ائین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پر لاگو ہوتی ہے۔
Leave feedback about this