تازہ ترین

ہائیکورٹ، عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

ہائیکورٹ، عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی، عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی دوران سماعت عمران خان کے وکیل نے کہا کہ سماعت چیف جسٹس اسلام آبا د ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن نے کی دوران سماعت عمران خان کے وکیل نے کہا کہ میرے موکل نے ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کی جوڈیشل کمپلیکس پہنچے توگیٹ سے آگے نہیں جانے دیا گیا عمران خان پر اس روز مزید ایف آئی آر درج کی گئیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آُ پہلے اس بات پرمطمئن کرین کہ ایک فورم کو بائی پاس کرکے یہاں کیوں آئے؟ آپ نے آخر کار جانا ادھر ہی ہے تو پھر پہلے ٹرائل کورٹ کیوں نہیں گئے َعمران خان کے وکیل نے کہا کہ میں اس حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پیش کرونگا جس پر جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سادہ سی بات بتائیں کہ جمپ کرکے براہ راست ہائیکورٹ کیوں آئے؟

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image