جرائم

کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس پر کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس پر کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص نجی کمپنی کا اکاو¿نٹنٹ ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں کوئی مزاحمت نہیں ہوئی ہے۔ایس ایس پی سینٹرل کا مزید کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار میں سوار شخص پر فائرنگ کی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ کی گاڑی سے کوئی سامان غائب نہیں ہوا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image