معیشت و تجارت

کراچی ، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی ، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی کیلئے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ۔کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے ۔نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی ، ڈسکوز کے صارفین پر بھی آٹھ ار ب 37 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست جمع کردی گئی ، جس کی سماعت یکم نومبر کوہوگی ۔اپریل تا جون کی سہ ماہی میں کراچی کیلئے 3.28 روپے کا اضافہ پہلے ہی ہوچکا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image