کراچی: کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے منشیات کیس میں کار حادثے کی ملزمہ نتاشا دانش کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کار حادثے کی ملزمہ نتاشا کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی جب کہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
سیشن کورٹ کے جج نے کہا تھا کہ ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 13 ستمبر کو سنایا جائے گا تاہم اب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملکار حادثہ: منشیات کیس میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے منشیات کیس میں کار حادثے کی ملزمہ نتاشا دانش کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کار حادثے کی ملزمہ نتاشا کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی جب کہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
سیشن کورٹ کے جج نے کہا تھا کہ ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 13 ستمبر کو سنایا جائے گا تاہم اب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد علی میمن نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف آئس استعمال کرنے کے الزام کے پیش نظر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔زمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد علی میمن نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف آئس استعمال کرنے کے الزام کے پیش نظر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔
تازہ ترین
کار حادثہ: منشیات کیس میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد
- by web_desk
- ستمبر 13, 2024
- 0 Comments
- 180 Views
- 3 مہینے ago
Leave feedback about this