پاکستان

کئی آزاد امید وار جیت کر ہمیں جوائن کرینگے ، علیم خان

کئی آزاد امید وار جیت کر ہمیں جوائن کرینگے ، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت میں جیت کر آئی پی پی میں شمولیت کا وعدہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کسی کا نام لینے سے گریز کیا اور کہا کہ بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، بہت سے پرانے دوست ہیں، ان کا تعلق رہا ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا ہے۔سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف لیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image