حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالی مافیا کے گھر و ں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیار کرلی ہے۔ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاﺅن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہاہے ۔ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر چھاپے ماریں گے ۔ایکسچینج کمپنیز سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشان دہی کرلی گئی ہے ۔حساس اداروں کو کریک ڈاﺅن کے بعد اداروں کے پاس مافیاز کے گھروں میں ڈالر ذخیرہ کرنے کی مستند اطلاعات ملی ہیں ۔
جرائم
معیشت و تجارت
ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر ، لسٹیں بن گئیں ، اب گھروں پر چھاپے پڑئینگے
- by web_desk
- ستمبر 19, 2023
- 0 Comments
- 1381 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this