دنیا

چین کا بیرون ملک سے آنیوالے افراد کیلئے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان

chaina 2

بیجنگ:چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لئے قرنطینہ ختم کر نے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 8جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔چین نے چند ماہ قبل بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے قرنطینہ کی مدت3ہفتے سے کم کر کے ایک ہفتہ کردی تھی۔بیرون ملک کے مسافروں کے لئے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ2020میں عائد کی گئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image