تازہ ترین

پی ٹی آئی کو چھٹی انگلی کی طرح کاٹ دیا ،دوبارہ مسلط نہیں ہونے دینگے ، فضل الرحمان

پی ٹی آئی کو چھٹی انگلی کی طرح کاٹ دیا ،دوبارہ مسلط نہیں ہونے دینگے ، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان ، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترقی کی راہ میں حائل لوگوں کو ہٹانا ضرور تھا ،اہم نے چھٹی انگلی کی طرح پی ٹی آئی کو کاٹ کررکھدیا، دوبارہ اس فتنے کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دینگے ۔سی پیک کو منجمند کردیا گیا تھا، فتنہ سامنے سے ہٹا تو ترقی کی راہیں دوبارہ کھل گئی ہے ، سی پیک منصوبے پر کام جاری ہے ، مولانا نے کہا کہ بنوں سے لیکر ڈیرہ تک منصوبوں کو مکمل کرائیں گے ، ہم اس ملک کے وفادار ہیں اور ہماری کارکردگی بولے گی ، انہوں نے کہا کہ گذشتہ حکومت اپنی ایک کارکردگی بتائے ، ہم نے پی ٹی آئی چیئرمین کی سیاست کو چھٹی انگلی کی طرح کاٹ کر ردکھ دیا ہے ،اگلی حکومت بھی ہم بنائینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image