اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن بم بن چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہوگا۔
سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اور رنگزیب نے کہا کہ جلد پنشن اصلاحات پر قانون سازی کریں گے، زراعت کے شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زرعی فنانس کو بڑھانا چاہیے، لائیو سٹاک اور ڈیری پر بھی توجہ دیں گے۔ . اسٹاک اور ڈیری کو بھی فنانسنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ سال ہماری بچت زرعی شعبے سے ہوئی جس کی شرح نمو 6 فیصد رہی۔ ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر شعبوں میں برآمدات بڑھانا ہوں گی۔ ہم نے برآمدات بڑھانے کے لیے پالیسی دی ہے اور اس پر کام کر رہے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ جو ادارے خسارے میں چل رہے ہیں ان سے اربوں روپے بچائے جا سکتے ہیں۔
تازہ ترین
پنشن بم بن چکی ہے اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ
- by web_desk
- ستمبر 11, 2024
- 0 Comments
- 214 Views
- 6 مہینے ago

Leave feedback about this