لاہور: پنجاب حکومت نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رمضان اور عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ کر لیا۔
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔میٹرک امتحانات 24 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تازہ ترین
پنجاب: میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات عیدالفطر کے بعد لینے کا فیصلہ
- by web_desk
- دسمبر 3, 2025
- 0 Comments
- 36 Views
- 8 گھنٹے ago

Leave feedback about this