جرائم

پشاور بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

پشاور بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

پشاور : رنگ روز پر ہوٹل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعا کے مطابق دھماکہ ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل مکینک کی دکان میں ہوا دھماکہ موٹرسائیکل میں ہوا ،زخمی افراد مکینک ہیں ۔ایس ایس پی ہارون الرشید نے بتای کہ دھماکہ بارود ی مواد کا تھا ، 200 گرام بارود موٹرسائیکل میں نصب کیاگیا تھا ، واقعہ کے مختلف پہلوﺅں کاجائزہ لیاجارہاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image