راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر آرمی چیف کو انسداد دہشت گردی کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی بریفنگ گئی۔ آرمی چیف نے جوانوں، افسروں کے عزم اور جذبے کو سراہا اور کہا کہ شہدا پاکستان کا فخر ہیں، شہدا کو نہ بھولیں گے، نہ خوں رائیگاں جائے گا۔
پاک فوج فتہ الخوارج، اس کے کاروں سمیت شکست دیگی.
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج، دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے تعاون سے دہشت گردی کا خاتمہ کرے گی، ملک میں دیرپا اور پائیدار امن کا قیام یقینی بنائیں گے، ملک میں دیرپا اور پائیدار امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔جنرل عاصم منیر فتہ الخوارج کو سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے، آرمی چیف نے اہلکاروں اور افسروں کے عزم اور جذبہ کو سراہا۔
تازہ ترین
پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دیگی، آرمی چیف
- by web_desk
- دسمبر 22, 2024
- 0 Comments
- 10 Views
- 36 منٹ ago
Leave feedback about this