پاکستان

پاک بحریہ کے تین کموڈور ز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے تین کموڈور ز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کی گئی ہے ۔ ترقی پانیوالوں میں ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک اور ریئر ایڈمرل اظہر محمود شامل ہیں ۔ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک نے 1992 ءمیں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ جبکہ رئیر ایڈمرل شہزاد حامد اور ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے 1993 ءمیں آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیاتھا۔ترقی پانیوالے تینوں افسران پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں ، افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمے داریاں سرانجام دے چکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image