کراچی:وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ مع ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کیخلاف10ارب سے زائد کا فراڈ کیس درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کیلئے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا الزام ہے۔کمپنی نے جعلی دستاویزات پر انوائسز پر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیم کیا۔ایف بی آر نے ٹریکٹر ساز کمپنی کے خلاف مقدمہ وفاقی ٹیکس محتسب کو ارسال کیا تھا۔
پاکستان
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی
ٹریکٹر ساز کمپنی،ڈیلرز نے کسان سبسڈی کے اربوں روپے ہتھیا لیے
- by Rozenews
- نومبر 24, 2022
- 0 Comments
- 1171 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this