اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا۔ وزیراعظم فہد حسین کا استعفیٰ منظور کرلیاہے۔فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات میں ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن تھے۔
Leave feedback about this