وزیر اعظم شہبا زشریف نے تحریک اصلاحات پاکستان ٹی آئی پی کو ن لیگ میں ضمن کرنے کی دعوت دیدی۔ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبا زشریف سے ملاقات کی ۔تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں وزیراعظم نے بجٹ میں قبائلی اضلاع کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا۔

Leave feedback about this