تازہ ترین

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا دہشتگردی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کیلئے کوشاں ہیں، معیشت ٹھیک ہوگی تو ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔
ماضی کے وزیراعظم نے صرف وعدے کئے، اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوام کا کوئی حق مارے، ایک کروڑ نوکریاں دینے والے وزیراعظم نے ایک دن کراچی میں رکنا پسند نہیں کیا، کراچی کے عوام کا بڑا مسئلہ روزگار نہ ہونا ہے۔شاہ فیصل کالونی میں پانی نہیں، سڑکیں بھی خستہ حال ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image