وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث 3 روز سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفا ق ہسپتال میں علاج جاری ہے۔وزیراعظم شہبا ز شریف نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ نصرت شہباز کی عیادت کی ۔اہلیہ کی عیادت کے بعد وزیراعظم واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے
Leave feedback about this