پاکستان جرائم

وانا میں بم دھماکہ ، قبائلی سردار اسلم نور اور انے دوبیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

وانا میں بم دھماکہ ، قبائلی سردار اسلم نور اور انے دوبیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقہ دژہ غونڈئی میں بم دھماکہ میں قبائلی سرداراسلم نوروزیر اور ان کے دوبیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے قبائلی سردار اسلم نور وزیر رستم بازار ے اپنی گاڑی میں گھر جارہے تھے ہ دژہ غونڈئی کے مقام پر زوردار دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں سردار اسلم نوروزیر ان کے دو بیٹے اور ایک دوست جاں بحق ہوگئے ۔دھماکے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں وانا ہسپتال منتقل کردیاگیا سردار سلیم نور وزیر کو حکومت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ سے بھی نواز ا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image