معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جواب میں ٹال مٹول کرتی نظر آئیں اور جواب گول کر گئیں ۔ جس میں حریم شاہ سے ان کی آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوال کرتے دیکھا گیا ۔حریم شاہ نے واضح جواب دینے کے بجائے گھماتے پھراتے انداز میں ردعمل دیا۔حریم نے جواب دیا کہ میری آمدنی کے کئی ذرائع ہیں میری آمدنی یوں سمجھ لیں کہ معجزاتی ہی ہے ، میرے پاس ہر جگہ سے پیسہ آتا ہے ،میرے پاس اتنا پیسہ آیا ہے کہ مجھے ایف بی آر کی جانب سے کئی نوٹسز موصول ہوچکے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
میری آمدن معجزاتی ہے ، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے ، حریم شاہ
- by web_desk
- ستمبر 26, 2023
- 0 Comments
- 362 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this