تازہ ترین

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی صورتحال پرممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں ۔مفتی نے مزید کہا کہ موجودہ بحران کاحل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑ کر ملک کو بچائیں ۔قرآنی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے مفتی نے کہا کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراﺅ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کامعاملہ کیاجائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image