بھارتی سٹ کام سارا بھائی ورسیز سارا بھائی سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ ویبھاروی اپاردھیائے کار حادثے میں چل بسیں پروڈیو سر جے ڈی مجیتھیا نے اداکارہ کی موت کی خبر مداحوں کو دی کہ ان کی گاڑی کو بھارت کے شمالی علاقہ جات میں حادثہ پیش آیا ۔انہوں نے اسٹوری شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ زندگی بہت غیر متوقع ہے ایک بہترین اداکارہ اور دوست ویبھاوی اپارھیدائے جنہوں نے سارا بھائی ورسیز سارا بھائی میں جیسمین کا کردر نبھایا تھا ان کی گاڑی بھارت کے شمالی علاقہ جات میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں انہون نے زندگی کی بازی ہا ر دی
انٹرٹینمنٹ
مشہور بھارتی ڈرامے کی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک
- by web_desk
- مئی 24, 2023
- 0 Comments
- 717 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this