تازہ ترین

مذاکرات سے مسائل حل ہونے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان

مذاکرات سے مسائل حل ہونے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے افغان نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات میں مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔مولوی عبدالکبیر نے کہا کہ افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔افغان نائب وزیراعظم نے کہا کہ افغان مہاجرین کے ساتھ حسن سلوک اور افغانوں کی مدد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھیجنے کے فیصلے کی حمایت نہیں کی، پاکستان اور افغانستان کے مفادات مشترکہ ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image