پاکستان

قوم کی بیٹیوں کی ہمت اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے: مریم نواز

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، بیٹیوں کے خوابوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ان کا حق ہی نہیں، قومی فرض بھی ہے، آگے بڑھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کیلئے بہترین روڈ میپ پر عمل پیرا ہے، قوم کی بیٹیوں کے لئے ای بائیک، خواہش ہے کہ ہر بیٹی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے قابل ہو، معاشرہ ساتھ دے۔ ورچوئل پولیس سٹیشن، پنک بٹن، پنک گیمز اور سکالرشپ پروگرام متعارف کرائے ہیں۔ پنجاب کی بیٹیوں کو محفوظ ماحول، معیاری تعلیم اور مالی خود مختاری فراہم کرنے کا سفر جاری ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image