پاکستان

فواد چوہدری کی اہلیہ کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل

پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے بھی معذرت کرلی

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازیبا گفتگو کی مذمت کرتی ہوں۔ایک نجی چینل پر اپنا موقف دیتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے کہ پرویزالٰہی فواد چوہدری پر الزام لگائیں کہ ہمیں حکومت کرنے دیں کیونکہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب رہنا تھا۔حبا فواد نے کہا کہ پرویز الٰہی الزام لگا رہے ہیں کہ فواد چوہدری نے اسمبلی تحلیل کروائی ہے،وہ پارٹی پالیسی کے ساتھ نہیں کھڑے،فواد چوہدری کا اس میں اپنا ذاتی مفاد نہیں تھا۔حبا فواد نے کہا کہ پرویز الٰہی کی گفتگو سے میرے اور میرے بچوں کے جذبات مجروع ہوئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image