شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ۔غزہ میں اسرایل کی زمینی آپریشن میں مرنیوالے اسرائیلی فوجیوںکی تعداد 50 ہوگئی ہے ۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پچاس افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اسوقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اورمسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی ۔
Leave feedback about this