پاکستان

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے ۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کے چھٹیوں کے دوران لو ڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی ۔ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image