تازہ ترین

عمران خان کی رہائی ہماری دشمنی بن چکی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

اکوڑہ خٹک دھماکا: کے پی حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنیکا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی ہماری دشمنی بن گئی ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔
عمران کے فوجی ٹرائل کا معاملہ زیر غور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح جواب طلب کر لیا۔
ترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، پارلیمنٹ کا تقدس بھی تحریک انصاف بحال کرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image