انسداد دہشتگردی عدالت نے زمان پارک جلاﺅ گھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی ۔وکلاءکے دلائل ننے کے بعد اے ٹی سی نے دومقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو دو جون کو سنایا جائیگا۔
Leave feedback about this