پاکستان

عدالتوں کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنا چاہیے، قمر زمان کائرہ

عدالتوں کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنا چاہیے، قمر زمان کائرہ

وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی ادارے لوگوں کے نمائندے ہوتے ہیں، ان پر اعتراض آسانی سے ہو جاتا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سارے ادارے قابل احترام ہیں، عدالتوں کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے سیاسی فیصلوں میں تو ایسے سوال اٹھیں گے، بینچ کے اندر سے سوالات اٹھے ہیں، ان کو تو عدالت کو دیکھنا ہوگا۔قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ وکلا کے فورم سے بھی کہا جا رہا ہے تو پھر چیف جسٹس صاحبان کو بھی سننا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ توہین عدالت ایک قانون کا ڈنڈا ہے، جس سے آپ لوگوں کو خوفزدہ کر سکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image