بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر منفرد انداز اپنا کر لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرالی ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاﺅٹ پر مردوں کا تھری پیس سوٹ پہن کر اپنی تصاویر اپ لوڈ کیں جنہیں مداح خوب پسند کررہے ہیں ۔تیس سالہ عالیہ بھٹ نے مشہور غیر ملکی برانڈ کے سوٹ کاانتخاب کیاہے ۔اداکارہ کی پوسٹ پر تعزیف کرنیوالوں میں بھارتی فلم انڈسٹری کی شخصیات بھی شامل ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
عالیہ بھٹ کو نئے اسٹائل کے باعث پہچاننا مشکل
- by web_desk
- اپریل 27, 2023
- 0 Comments
- 703 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this