تازہ ترین

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آض سہ پہر چار بجے طلب کرلیا ۔اس حوالے سے ایوان صدر کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ایوان صدر نے کہا کہ صدر مملکت نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت دی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image