پاکستان

شاہ محمود ، اسد عمر ، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

شاہ محمود ، اسد عمر ، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماﺅں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ کو بھی اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔حکام نے کہا کہ ملیکہ بخاری اورفلک ناز کو بھی اڈیالہ جیل منتقل کیاگیا ہے۔اڈیالہ لائے گئے رہنماﺅں ک اجیل میں طبعی معائنہ بھی کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image