معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی ہے ۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں چوبیس قیراط کا سونا ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد دولاکھ بارہ ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسویس ایشن کے مطابق 585 روپے کی کمی کے بعدچوبیس قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ 82 ہزار 270 روپے کا ہوگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image