پاکستان

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نام ای سی ایل سے نکال کر ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کریں۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے حج ادائیگی کے لیے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image