پاکستان

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیاجارہاہے ، محسن نقوی

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیاجارہاہے ، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جیل میں قید خواتین کیساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیاجارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ جناح ہاﺅس حملے میں جو ملوث ہوا خواہ جتنا بھی بااثر ہو اسے نہیں چھوڑ ا جائیگا۔نگراں وزیراعلٰٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ابھی تک عمران خان کی نظر بندی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image