جرائم

خدیجہ شاہ کو چہرہ ڈھانپ کرعدالت میںپیش کیاگیا

خدیجہ شاہ کو چہرہ ڈھانپ کرعدالت میںپیش کیاگیا

خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا جناح ہاﺅس لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصا کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیاگیا ،خدیجہ شاہ کو چہرہ ڈھانپ کر کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا ، عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر سے ملاقات کی اجازت بھی دی انسداد دہشتگر دی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی عدالت میں پولیس نے خدیجہ شاہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوائے کی استدعا کردی ۔عدالت میں پولیس نے کہاکہ خدیجہ شاہ کیس کے تفتیش افسر ہائی کورٹ میں مصروف ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image