تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات ، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات ، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عا م انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی ہے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ۔ مزید مذاکرات سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے کے بعد ہوسکتے ہیں ۔اجلاس میں وفاقی حکومت نے 14مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کرسکتے ۔ پی ٹی آئی نے بجٹ پیش کرنے کی شرط پر بھی نیم رضا مندی ظاہر کی ۔اجلاس میں اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ پر اتفاق نہ ہونے پر مذاکرات میں تعطل آیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دوبارہ مذاکرات ہوسکیں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image