پاکستان

جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے

جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے

جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ہیں۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ سابق ایم این اے جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہوں گے۔ترجمان نے بتایا کہ پی کے 94 سے عبدالرحمان، پی کے 110 سے نیک محمد، پی کے 109 سے قیوم شیرجے یو آئی (ف) کے امیدوار ہوں گے۔پی کے 71 سے شمس الدین، پی کے 70 سے حمید اللہ آفریدی، این اے 27 سے حمید اللہ جان آفریدی اور این اے 40 سے مصباح الدین میدان میں اتریں گے۔پی کے 103 سے اسد اللہ، پی کے 104 سے ارشد اللہ، این اے 8 سے عبدالرشید اور پی کے 19 سے خیر اللہ الیکشن لڑیں گے۔ترجمان نے کہا کہ پی کے 20 سے عبدالرشید، پی کے 69 سے محمد اعجازجے یو آئی کے امیدوار ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image