پاکستان

جیکب آباد ، میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

جیکب آباد ، میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔صبح 8 بجے سے شروع ہونیوالا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس میں 4 امید ور حصہ لے رہے ہیں ۔جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس میں تین آزاد اور ایک ٹی ایل پی کے امید وار میں مقابلہ ہے ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کیلئے 4 پولنگ اسٹیشنز اور بارہ بوتھ قائم کیے گئے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image