تازہ ترین

جوہری خطے میں طبل جنگ بجانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے: رضوان سعید شیخ

پاکستان کی جوہری صلاحیت نے تنازعات کی شدت اور امکانات کو کم کیا: رضوان سعید شیخ

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ جوہری خطے میں طبل جنگ بجانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کر رہا ہے، مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کے عوام کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، امریکی قیادت کے بروقت اور مثر کردار سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی۔
پاک بھارت کشیدگی کے بعد مسئلہ کشمیر ابھر کر دنیا کے سامنے آیا، دنیا کی توجہ کئی دہائیوں سے حل طلب مسئلے کی جانب مبذول ہوئی۔بھارتی قیادت کی اشتعال پسندی کا مقصد انتظامی خامیوں کی پردہ پوشی ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image