پاکستان

تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کوپارٹی سے نکال دیا

تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہو گئے

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کیخلاف ورزی اور سندھ اسمبلی می اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کونکالا گیاہے ۔تحریک انصاف کے مطابق بلال احمد ، کریم بخش ،گبول ،محمد علی عزیز ، عمر اماڑی رابعہ اظفر نظامی ، سچ آنند لکھوانی ، عمران علی شاہ اور سنجے گنگوانی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image