دنیا

بھارت ، ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بھارت ، ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔اسٹیشن پر کھڑی بوگی میں غیر قانونی گیس سلینڈر رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے آگ لگی ۔بوگی میں موجود مسافر گیس سلینڈر سے چائے اور ناشتہ تیار کررہے تھے ۔حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔آگ صبح سوا پانچ بجے لگی جسے سوا سات بجے تک بجھا دیاگیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image